نقطہ نظر بک ریویو: کے جی بی مین، روسی جاسوس کی تھرلر کہانی سیسل کوہنے کی کتاب کے جی بی مین، کوڈ میں پیغام رسانی، تصاویر اور مائیکرو ڈاٹس، مذکورہ کتاب میں وہ سب کچھ ہے جس کی 1960ء اور 1970 کی دہائی کے جاسوس تھرلر میں تلاش ہوتی ہے۔
نقطہ نظر لوگوں کو کورونا سے بچانے والے ’سُپر ہیروز‘ وہاں موجود عملے کی وجہ سے ہی یہ دنیا ایک بہتر جگہ بنی ہوئی ہے ورنہ تو یہ کورونا کے آنے سے بہت پہلے ہی ختم ہوچکی ہوتی۔
نقطہ نظر بھارتی سیاست میں اداکاروں کی آمد کیوں، کب اور کیسے ہوئی؟ دلیپ کمار نے اپنے پرانے دوست بال ٹھاکرے کے غصے کے باوجود نشانِ امتیاز کا اعزاز پاکستان کو واپس کیوں نہیں کیا؟
نقطہ نظر پاکستانی کھلاڑیوں کی وہ زبردست کتابیں جو اب تک نہیں لکھی گئیں ان کھلاڑیوں پر نظر ڈالتے ہیں جنہوں نے پاکستان کے لیے اعزازات جیتے ہیں اور جن سے کھیل کے دنوں کے بارے میں بات کرنی چاہیے
پاکستان دہلی کے استاد شعرا کی یادیں تازہ کرتی کتاب کی تقریب رونمائی کتاب میں دہلی کے 8 شعرا کو شامل کیا گیا ہے جو سودا سے لے کر مرزا داغ دہلوی پر مشتمل ہے۔
نقطہ نظر پاکستان کے ماسٹر بلاسٹرز کا ایک تعارف پاکستان نے اس دور میں بھی سنچریاں اسکور کرنے والے کھلاڑی پیدا کیے جب سنچری نہایت نایاب ہوا کرتی تھیں۔
نقطہ نظر فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کے چند ہیروز اور ولنز آئیں پرانی یادیں تازہ کرتے ہوئے گزشتہ 8 ورلڈ کپس کے خوشگوار اور ناگوار لمحات پر نظر ڈالتے ہیں۔
پاکستان 'کسی انڈین فلم میں شو پیس کے طور پر پیش نہیں ہونا چاہتی' میں نے پاکستان میں ایمانداری اور لگن کے ساتھ جگہ بنائی ہے اپنے ملک کی نمائندگی عزت کے ساتھ کرنا چاہتی ہوں، مہوش حیات
لائف اسٹائل عبداللہ— پاکستانی سینما کی ایک اور بہترین فلم ہاشم ندیم کی 'عبداللہ' پاکستانی سینما کی ایک ایسی فلم ہے جو شائقین کو یقیناً بے حد متاثر کرے گی
لائف اسٹائل ’جانان‘ پاکستانی سینما کی نئی شکل؟ ’ایکٹر ان لا‘کے مد مقابل ریلیز ہونے کے باوجود ’جانان‘ کے ہدایت کار کو یقین ہے کہ یہ باکس آفس پر اچھا ردعمل حاصل کرے گی۔
لائف اسٹائل کیا آپ شمیم آرا کے بارے میں یہ باتیں جانتے ہیں؟ معروف پاکستانی اداکارہ شمیم آراکی زندگی سے متعلق کچھ ایسے حقائق جو شاید آپ کو اس سے پہلے معلوم نہ ہوں۔
نقطہ نظر 'ہلا گلہ' توقعات پر پوری کیوں نہیں اتر سکی؟ یہ ایک خاص طبقے کے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ تو لا سکتی ہے مگر معیاری تفریح کے خواہشمند فلم بین اس سے متاثر نہیں ہوسکتے۔
نقطہ نظر مور: جدید عہد کی کلاسیک فلم مور نے ہوسکتا ہے کہ بڑی اسکرین تک پہنچنے پر وقت لیا ہو مگر اس نے ایک طاقتور پیغام لوگوں تک پہنچایا ہے۔
لائف اسٹائل 'کراچی سے لاہور' کا خوشگوار سفر جاوید شیخ اور رشید ناز کے علاوہ بڑے نام نہیں ہیں، مگر نوجوانوں نے اپنی اداکاری سے خود کو منوایا ہے۔
نقطہ نظر مووی ریویو: رونگ نمبر حقیقت تو یہ ہے کہ کچھ غیرمعیاری لطیفوں اور بونگے مزاح کے علاوہ رونگ نمبر کئی شعبوں میں اچھی فلم ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین